افتتاحی اجلاس الحمدللہ آج بروز اتوار بمطابق ۱۰ ربیع الثانی ۱۴۴۴ھجری بتاریخ 6 نومبر ۲۰۲۲ع مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات کا افتتاحی جلسہ منعقد کیا گیا ۔۔۔ جس میں بطور مقرر خصوصی حضرت مولانا امتیاز صاحب ( امام نورانی جامع مسجد و جنرل سیکریٹری جمیعت علماء ہند ملاڈ ۔) تشریف لاۓ۔اور ہماری خصوصی دعوت پر مفتی انصار صاحب مھتمم جامعہ عربیہ منھاج السنہ نے بھی شرکت کی ۔ تلاوت کلام اللّٰہ سے جلسہ کا آغاز ہوا۔ بعد تلاوت قرآن ، نعت رسول مقبول سے حافظ و قاری رمان صاحب نے بہت ہی بہتر اور خوبصورت انداز میں سامعین کو محظوظ کرایا ۔بعدہ مدرسہ کی بنیادی عزائم و منصوبے و مقاصد سے سامعین کو روشناس کرایا گیا ۔ ھمارے اولین مقاصد میں پہلا مقصد۔ ۱) بنجر علاقوں میں قابل اور بہترین معلم کی تقرری کرکے مکاتب کا جال پھیلانا ۔ ۲) ھماری بچیوں کو با پردہ رکھ کر سلائ کلاس اور مھندی ڈیزائن کلاس کا اسٹارٹ اپ کروانا ۳) انگریزی اسکول اور پرائمری اسکولوں کے طلباء کیلۓ ٹیوشن کلاس ، اور ہائی اسکول کا قیام ۔ اخیر میں حضرت مولا...
Hey there, We are SoraTemplates! We are trying to provide you the new way to look and use the blogger templates. Our designers are working hard and pushing the boundaries of possibilities to widen the horizon of the regular templates and provide high quality blogger templates to all hardworking bloggers!
0 تبصرے