About Us


عزائم اور منصوبے

جامعه اسلامیه افضل المدارس

مدرسہ خدیجۃالکبریٰ للبنات                               

جامعہ اکیڈمی

زیر انتظام اصلاح امّت ایجوکیشنل سوسائٹی

قاریین کرام جیسا که ہم سبھی لوگ جانتے ہے که دنیا کے تمام مذاہبی و مکاتبی نظام  کو چلانے کیلئے معاشی مضبوطی درکار ہوتی تاکہ  اس نظام کو بہتر اور  منظّم بنایا جاسکے لہذا آپ تمام مخییرین حضرات مکاتب کے نظام کو مضبوط کرنے کیلئے اپنا دل کھول کر تعاون پیش کرکے اپنی آخرت سنوارے .

ھمارے عزایم اور منصوبے

  • طلباء وطالبات کے لیے قرانی عربی کورس شروع کرنا اور انکو تجوید کے ساتھ قران پڑھنے کی مشق کروانا
  •  
  • -قران و حدیث کی روشنی میں اسلام کی بنیادی تعلیمات سے روشناس کروانا.

طالبات کے لئے دینی مسایل اور بنیادی مسایل سمجھانے کے لئے بہترین عالمہ کا انتظام کرنا .

آج کا مسلم معاشرے کا سب سے بڑا المیہ غربت اور ہماری بچیوں کا اس کی وجہ سے ارتداد کا شکار ہونا ہے . اسی

غربت کے خاتمے کیلئے اپنی بچیوں کو ہنرمند بنانا تاکه ہرضرورت مند کا ہنر انکےلئے حلال کمائی کا ذریعه بن سکے

ہنر میں ان کے لئے سلائی کلاس اور مہندی کلاس شروع کرنا .

علاقے کے غریب طلباء کیلئے ٹیوشن کلاسس معقول فیس میں شروع کرنا

سر زمین مالونی میں ایک اسلامک انگلش اسکول کا قیام جس میں ہمارے بچے عصری علوم کے ساتھ  ساتھ اتنا علم دین سیکھ لیں که  ان کو حلال و حرام کی تمیز آجاے اور ان کی ہائی اسکول مکمّل ہونے تک وہ حافظ قران بھی بن جائیں .

نوجوانوں کوبرسرروزگار بناۓ کیلیے جدوجہدکرنا

وقت اور حالا ت کو مد نظر رکھتے ہوے مالونی کے علاقے میں ایک دارلا فتاء کا قیام                                                     

 اقبال قاسمی بستوی                       8898992226              .

 


0 تبصرے